the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اپوزیشن جماعتوں نے صدر کی تقریر میں حکومت کی اقتصادی ترقی اور غریبوں اور محروم طبقات کی بہبود کے لئے کئے گئے کاموں اور وعدوں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ ایک ناتجربہ کار حکومت کی اپنی ناکامیوں پر پردہ پوشی کی کوشش ہے۔صدر کے خطبہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے



کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے لئے روزگار پیدا کرنا سب سے اہم معاملہ ہے لیکن حکومت اس محاذ پر پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔پارٹی ترجمان رینوکا چودھری نے کہا حکومت آج جن پالیسیوں او رسماج کے بہبود کے کاموں پر اپنی پیٹھ تھپتھپا رہی ہے وہ سب کانگریس کے دورحکومت میں شروع کی گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.